تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

📅 24-08-2023 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
چھتیس گڑھ

<p>چھتیس گڑھ میں بھگوا لو ٹریپ کا تازہ ترین معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ساہو مدھور نامہ ہندو آدمی نے اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا۔
پورا واقعہ یہ ہے کہ 2018 میں سلمہ سلطانہ گھر سے لاپتہ ہو جاتی ہے۔ 2019 میں جب اس کے والد کا انتقال ہوگیا ، اور وہ اس میں بھی نہ آ سکی تو لوگوں کو خدشہ ہوا کہ شاید معاملہ کچھ بڑا ہے۔ اس کے گھر والوں نے تھانے میں اس کی گم شدگی کی رپورٹ درج کروا دی۔ اس کے بعد پولیس تفتیش میں لگ گئی اور ابھی کچھ ہی دنوں پہلے مدھر ساہو اور اس کے دو ساتھیوں(کوشل اور مدھر شرما) کو گرفتار کر لیا۔ انہیں حضرات نے بتایا کہ فلاں جگہ لاش کو گاڑ دیا گیا تھا۔
پھر اب پندرہ فٹ نیچے زمین میں گڑی سلمہ سلطانہ کو کھود کر نکالا گیا ، جس کے اوپر ہائیوے تعمیر ہوچکا تھا۔</p>
<p>بتایا جارہا ہے متاثرہ خاتون نیوز اینکر تھی جس کی وابستگی مجرم سے ہوگئی۔ کچھ دنوں لو ان رلیشن شپ کا معاملہ چلا اور پھر جب مجرم کا دل بھر گیا تو اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سلمہ کو مار ڈالا اور اسے زمین کے 15 فٹ نیچے گاڑ دیا اور آزاد گھومنے لگا مگر معاملہ جب پولیس تک پہنچا تو اس نے تفتیش کرنے لگی اور تقریبا 5 سال بعد جب مجرم کے دوستوں کو پکڑا تو انھوں نے خلاصہ کیا کہ فلاں جگہ جہاں اب ہائیوے بن چکا ہے وہاں لڑکی کو دفن کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پولیس نے کھدائی شروع کی اور وہاں سے لڑکی کے باقیات کو نکالا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 272 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی

👁 3 ویوز