دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
<p>یومِ آزادیِ ہند کے پرمسرت موقع پر دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا کے صحن میں بروز جمعہ صبح 8:00 حب الوطنی کے جوش و جذبے کے ساتھ بانی ادارہ خلیفہ شیخ الاسلام و خلیفہ اجمل العلماء حضرت علامہ مولانا جمال احمد صدیقی اشرفی نے اساتذہ دارالعلوم کے ہمراہ پرچم کشائی کی ، جس میں مولانا نسیم رضا صدیقی فیضی صدر المدرسین دارالعلوم ہذا و قاری ابوالکلام ازہری سمیت دارالعلوم کے تمام طلبہ نے شرکت کی :
اس حسین موقع پر علامہ مولانا جمال احمد صدیقی اشرفی صاحب بانی ادارہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز ہندوستان ہمارے بزرگوں کی متفقہ جہد مسلسل اور بےلوث قربانیوں کے نتیجے میں آزاد ہوا ہے اور آزادی کی سرفروشانہ تحریک میں علماء مدارس نے اہم کردار ادا کیا ، اور ہمیں آزادی و حب الوطنی کے جوش و جذبے کا درس دیتی رہیں گی انہوں نے کہا کہ ملک ہندوستان تو ہمارے دلوں میں بستا ہے ، اس حسین موقع پر طلبہ نے دلنشیں لب و لہجے میں قومی ترانہ و ترانہ ہند پیش کیا</p>
<p>دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں

یومِ آزادی: اتحاد، مساوات اور ترقی کے عہد کا دن: مولانامحمدشمیم احمد نوری مصباحی

البرکات پبلک اسکول مڈل ونگ کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ تقریب کا انعقاد
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز

نکسلیوں کے ذریعہ لگایا گیا آئی۔ای۔ڈی۔ بم پھٹا، ایک افسر شدید زخمی
👁 3 ویوز