تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

جمعیت علماء فرخ آباد ملک کے کسانوں کے ساتھ ہے: مفتی ظفر احمد قاسمی

📅 07-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
قومی خبریں

<p>فرخ آباد ہماری آواز</p>
<p>جمعیت علماء تین زرعی قوانین کے خلاف جاری کسان تحریک کی بھر پور حمایت کرتی ہے اور مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ملک کے کسانوں کے مطالبات کو تسلیم کرے، یہ باتیں جمیعت علماء اترپردیش (وسط)کے جنرل سکریٹری و فرخ آباد شاخ کے صدر مفتی ظفر احمد قاسمی نے کہیں، انہوں نے کہا کہ دیش کی 70 فیصد معیشت کاشتکاری و زراعت پر منحصر ہے، زرعی قوانین بنانے سے قبل کسانوں کو اعتماد میں لیا جانا ضروری تھا، جو نہیں کیا گیا، انہوں نے کہا فصلوں کی قیمت خرید پر بھی قانون سازی کسانوں کے مفاد میں ہے، اس موقع پر جمیعت علماء اترپردیش (وسط )کے نائب صدر و ضلعی شاخ کے جنرل سکریٹری مولانا عبدالرب قاسمی نے کہا کہ ہم 8/ دسمبر کو ہونے والے  بھارت بند کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور سبھی طبقات سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پرامن کسان تحریک کی حمایت کریں، تاکہ کھیتی باڑی کا نظام درہم برہم نہ ہو، اور غریب ، مزدور کسان سرمایہ دار وں کے چنگل میں نہ پھنسیں، انہوں نے کہا حکومت کو چاہیے کہ وہ کسانوں کی بات کو سنجیدگی سے سنے اور قوانین پر ضد کا رو یہ اختیار نہ کرے، یہ رویہ جمہوریت کی روح کے خلاف ہے، جمہوری نظام باہمی مشورے اور آپسی بات چیت سے چلتا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 568 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار" کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز