کسانوں کے بھارت بند کی حمایت سب کی ذمہ داری ہے: قاری عبدالمعید چودھری
📅 07-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
قومی خبریں
<p>بلگرام ہماری آواز</p>
<p>ہردوئی کسان یونین (بھانو) کے ریاستی سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے سبھی طبقات کے لوگوں سے حکومت کے 3زرعی قوانین کے خلاف جاری پرامن کسان تحریک کے ضمن میں آج 8/ دسمبر کو بھارت بند کی مکمل حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔مسٹر چودھری نے کہا کسانوں کی یہ تحریک ملک کے مفاد میں ہے اس لئے 8 دسمبر کو اپنی دکان ، کاربار وغیرہ بند کرکے اس تحریک کو تقویت پہنچانا سب کی ذمہ داری ہے، انہوں نے کہا حکومت کے وضع کردہ زرعی قوانین کے نفاذ سے صرف کسان ہی نہیں ان کے توسط سے پورا دیش متأثر ہوگا کیونکہ دیش کی 70 فیصد معیشت کاشتکاری وزراعت پر منحصر ہے، اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کل لاک ڈاؤن جیسا ماحول بنائیں اور اپنے گھروں پر رہیں۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار" کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز