گلبرگہ میں پولیس کے سامنے بی۔چے۔پی۔ نیتاؤں سمیت ہندوؤں نے کی درگاہ میں پوجا، پولیس نے 100 مسلم نوجوانوں کو کیا گرفتار
<p>کرناٹک کے گلبرگہ میں واقع "لاڈلے الند" کے درگاہ میں بی۔جے۔پی۔ نیتاؤں کی موجودگی میں ہندوؤں نے پوجا کی۔
گلبرگہ (کرناٹک) میں مسلمانوں کو پریشان کررہی ہے پولیس۔ مسلمانوں کا الزام کہ پولیس ان کے بچوں کو اٹھا لے جارہی ہے۔
پولیس کے ظالمانہ رویہ سے اب تک ایک خاتون سمیت 2 لوگوں کی موت، درگاہ میں شیولنگ ہونے کا دعویٰ۔
مرحوم کے بیٹے نے پولیس پر لگایا الزام کہ پولیس کی کارروائی کے بعد ان کے باپ کی ہارٹ اٹیک سے ہوئی موت۔
پولیس پر خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور ان کے بچوں کو اٹھا کر لے جانے کا بھی لگا ہے الزام۔
ایک خاتون نے بتایا کہ پولیس ان کے گھر میں گھسی اور ان سے بدتمیزی کرتے ہوئے ان کے شوہر کو اٹھا لے گئی۔
مقامی لوگوں کا الزام کہ میت کو دفن کرنے پر لگا دی گئی پابندی۔</p>
<p>مسلم نیتاؤں اور تنظیموں کا زبردست احتجاج</p>
<p>جے۔ڈی۔ایس۔ ضلع نوجوان صدر کا الزام: پولیس مسلمانوں پر کر رہی ہے ظلم، اب تک ایک خاتون سمیت 2 لوگوں کی ہوچکی ہے موت۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

ایک عظیم داعی اسلام کا نام حافظ ملت: مولانا امجدی

گستاخ و ملعون کو عبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی

چندریان-3 سطح چاند پر اُترنے پر محمد توحید رضا علیمی نے دی اِسرو اور ہندوستانیوں کو مبارک بادی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز