تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

تنظیم المدارس اہل سنت کے وفد نے کی کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات، سنی تفسیروں کو اسلامک ڈیپارٹمنٹ میں جلد کرایا جائے گا شامل

📅 22-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جموں و کشمیر

<p>آج تنظیم المدارس اہل سنت صوفی جموں وکشمیر کے علماے کرام کے ایک وفد نے کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ایچ۔او۔ڈی۔اسلامک اسٹیڈیز ڈاکٹر منظور احمد بٹ صاحب سے ملاقات کیا۔ دو گھنٹے کے گفتگو میں تعلیم کے مختلف معملات زیر بحث رہے اور تنظیم المدارس کی representation میں سنی صوفی تفاسیروں کو اسلامک ڈپارٹمنٹ میں introduce کرنے کےلیے زور دیا گیا۔ وائس چانسلر صاحب نے آنے والے وقتوں میں ان تفاسیر اور باقی دیے گئے سنی صوفی اسلاف کے رول کو بھی intradiuce کرنے کی یقین دہانی کی۔
وفد میں جنرل سیکرٹری مولوی اشرف صوبائی صدر کشمیر مولانا عبدالرشید، چیف کاڈنیٹر مولوی لطیف، زمہ داران تنظیم المدارس جن میں قابل زکر ماسٹر سجاد، ڈاکٹر اصف، ڈاکٹر فاروق، مولانا سمیر، معراج احمد، کے علاوہ مولانا حافظ مظفر بھی شامل تھے۔</p>
<p>جاری کردہ: تنظیم المدارس اہلسنت صوفی جموں وکشمیر</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 441 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ایک پروگرام کا انعقاد، کثیر تعداد نوجوانوں نے کی شرکت

سویڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز