شہر بنگلور کرناٹک میں علماے کرام کی ایک مختصر نششت کا انعقاد
<p>آج مورخہ 29 مارچ کو مفتی محبوب القادری صدر مدرس مدرسہ فیض العلوم کی سرپرستی میں دہلی اور کرناٹک کے مخصوص علماء کرام کی تحریک فروغ اسلام کو لے کر میٹنگ ہوئی جس میں علماء کرام نے تحریک فروغ اسلام کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ،۔ مولانا محبوب صاحب نے فرمایا کہ تحریک ہر میدان میں اسلام اور مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کی خاطر میدان عمل میں ہے ، ناگہانی حادثات،۔ دنگے،آگ، سیلاب کے وقت مالی مدد لے کے پہنچتی ہے ، قانون کی دھجیاں اڑا کر مآب لنچنگ کرنے والے ظالموں کا کیس لے کر کوٹ پہنچتی ہے، سماج میں نفرت پھیلانے کے خلاف سراپا احتجاج ہے بنی ہوئی ہے موصوف نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب ملکر تحریک کا دست و بازو بنیں اور ہندی مسلمانوں پر ہو رہے ظلم و جبر کے خلاف صداۓ احتجاج بلند کریں ، یاد رکھیں اگر آج ہم ناموس رسالت کی پہرے داری کے لئے میدان میں نہیں آۓ تو ہمارے لے کوئی راستہ نہیں بچے گا نششت میں موجود تمام علماء نے ہر طرح سے ساتھ ہونے کا اعلان کیا۔</p>
<p>میٹنگ میں خصوصی طور پر
حضرت مولانا حامد مصباحی
مولانا طاہر منظری
مولانا ذاکر حسین نعیمی
مولانا فہیم ازہری
مولانا انیس منظری
قاری ذولفقار نوری وغیرہ علماء کرام خصوصی طور پر موجود رہے</p>
<p>رپورٹ مرتبہ
عقیل احمد فیضی
خادم تحریک فروغ اسلام الہند
9473962637</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

ایک عظیم داعی اسلام کا نام حافظ ملت: مولانا امجدی

گستاخ و ملعون کو عبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی

چندریان-3 سطح چاند پر اُترنے پر محمد توحید رضا علیمی نے دی اِسرو اور ہندوستانیوں کو مبارک بادی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز