تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

اترپردیش میں سبھی اسمبلی سیٹوں پر امیدوار اتارے گی عام آدمی پارٹی: کیجریوال

📅 15-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
اترپردیش

<p>نئی دہلی،ہماری آواز: 15 دسمبر(پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے 2022 میں اترپردیش اسمبلی کے الیکشن میں پارٹی کی سبھی سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا منگل کو اعلان کیا مسٹر کیجریوال نے آج پریس کانفرنس میں اترپردیش میں کورونا کے حالات اور دیگر مسئلوں کے سلسلے میں اپنی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر دہلی میں سہولیات تیار کی جاسکتی ہیں،تو اترپردیش میں ایسا کیوں نہیں ہوسکتا ہے۔مسٹر کیجریوال نے اترپردیش اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست نے ابھی تک گندی سیاست دیکھی ہے،ایسے میں اب اسے نیا موقع ملنا چاہئے۔
وزیراعلی نے سوال کیا جب دہلی میں محلہ کلینک ،مفت بجلی،مفت پانی مل سکتا ہے تو ملک کی سب سے بڑی ریاست میں اچھی سہولیات کیوں نہیں ہوسکتی ہیں اور وہاں محلہ کلینک ،مفت بجلی ،مفت پانی کیوں نہیں مل سکتا ہے۔
مسٹر کیجریوال نے کہا کہ اترپردیش کے لوگ دارالحکومت میں بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔انہوں نے ان سے اپیل کی ہے کہ اترپردیش میں بھی دہلی جیسی سہولیات ملنی چاہئے اور اس کےلئے ریاست کے عوام کو آپ پارٹی کےساتھ جڑنا ہوگا۔
وزیراعلی نے کہا کہ ان کی پارٹی نے مسلسل تیسری بار دہلی میں حکومت بنائی ہے اور کام کرنے دکھایا ہے۔دارالحکومت کے لوگوں کو مفت بجلی،پانی مل رہا ہے،محلہ کلینک سے علاج مل رہا ہے تو ایسا گورکھپور،لکھنؤ اور اترپردیش کے دیگر شہروں میں کیوں نہیں ہوسکتا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 418 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

یتی نرسمہا نند پر این۔ایس۔اے لگا کر فوراََ گرفتار کریں! مولانا عارف القادری واحدی

گستاخ رسول نرسنہانند کو بچانے میں جٹی یوگی کی پولیس، گرفتاری تو بس دکھاوا ہے

آستانہ سیدنا زندہ شاہ مدار دارالنور مکنپور شریف میں مولانا سالک مصباحی کے لیے دعاے صحت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز