لل دید یوتھ کلب ماور ہندواڑہ، مانکل یوتھ کلب اور مونہ بل یوتھ کلب نے کیا مشترکہ نعتیہ مقابلہ و کلچرل پروگرام کا انعقاد
<p>انٹرنیشنل گجر مہاسبھا کپوارہ کے ممبران کی شرکت</p>
<p>گوہر خاکی /ہندواڑہ
ماہ رمضان المبارک ایثار و ہمدردی کا مہینہ ہے. جس میں عبادت و ریاضت کا کچھ زیادہ ہی اہتمام کیا جاتا ہیں. اسی مناسبت سے لل دید یوتھ کلب، مانکل یوتھ کلب اور مونہ بل یوتھ کلب نے جشن رمضان پروگرام کے تحت آج یک روزہ مقابلہ حسن نعت و کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا. جس میں اطراف و اکناف سے آئیے ہوئے نعت خواں حضرات نے شرکت کی. اور نعت و مناجات پیش کرنے کی سعادت حاصل کی. پروگرام میں کثیر تعداد میں ذی عزت شہریوں کے علاوہ چیرمین لل دید فاونڈیشن جموں و کشمیر ،صدر ضلع انٹرنیشنل گجر مہاسبا کپوارہ جناب چوہدری اخلاق کالس، کمپنی کمانڈر مونہ بل کاے، چیرمین مانکل یوتھ کلب، چیر مین مونہ بل یوتھ کلب، سرپیچ عالم دین صاحب اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی. اس دوران مقررین نے نوجوانوں میں بڑھتے منشیات کے رجحان پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قوم کے ذی شعور افراد کو اپیل کی ہے کہ وہ نوجوانان ملت کی صحیح تربیت کریں. پروگرام کے آخر پر نعتیہ مقابلے میں حصے لینے والے شرکاء کو انعامات سے نوازا گیا</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ایک پروگرام کا انعقاد، کثیر تعداد نوجوانوں نے کی شرکت

سویڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز