یو۔پی۔: جھماجھم بارش کی ہے امید، مل سکتی ہے آپ کو راحت
<p>رپورٹر: آصف جمیل امجدی</p>
<p>گونڈہ: 17 جولائی(ہماری آواز) اترپردیش میں شدید گرمی اور خشک موسم کی وجہ سے عام لوگ اور کسان کافی پریشان ہیں۔ دن رات لوگ آسمان کی طرف دیکھتے ہیں اور بارش والے سیاہ بادلوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ اس سال وقت پر بارش نہ ہونے کی وجہ سے دھان کی کاشت خراب ہو رہی ہے، جس سے کسان کافی پریشان نظر آرہے ہیں۔ دریں اثنا محکمۂ موسمیات نے اتر پردیش کے لوگوں کے لیے راحت بھری جان کاری دی ہے جو بارش کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ اگر محکمۂ موسمیات کی بات مانی جائے تو 18 جولائی کی شام سے ریاست میں مانسون کے فعال ہونے کی امید ہے۔ اس صورتحال میں اتر پردیش میں 19 جولائی سے بارش متوقع ہے۔ مجموعی طور پر ماہرین موسمیات کے اندازوں کے مطابق 19 جولائی سے ریاست میں جھماجھم بارش کی امید جتائی جارہی ہے جس سے کسانوں کو یقیناً فائدہ ہوگا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

یتی نرسمہا نند پر این۔ایس۔اے لگا کر فوراََ گرفتار کریں! مولانا عارف القادری واحدی

گستاخ رسول نرسنہانند کو بچانے میں جٹی یوگی کی پولیس، گرفتاری تو بس دکھاوا ہے

آستانہ سیدنا زندہ شاہ مدار دارالنور مکنپور شریف میں مولانا سالک مصباحی کے لیے دعاے صحت
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز