یہاں کوئی مسلمان نہیں بچے گا؛ سری رام سینا کے سربراہ پرمود متھالک نے دی مسلمانوں کو کھلی دھمکی
<p>ہندو پنڈتوں کا نفرتی اور بھڑکاؤں تقریریں کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے آئے دن وہ اپنے نفرتی پروپیگنڈہ کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مسلمانوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ سری رام سینا کے صدر کی بھڑکاؤ تقریر کا جہاں اس نے مسلمانوں کو سر عام دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ</p>
<p>’’میں مسلم سماج سے کہہ رہا ہوں کہ اگر آپ لوگوں کے ہاتھوں ہندو نوجوانوں کے ہزاروں قتل کا بدلہ لینے آتے تو یہاں کوئی مسلمان نہ بچتا، لیکن قتل کرنا حل نہیں، ہمارے پاس عدالتیں ہیں۔‘‘
اس نے کہا: "اگر ملا مولویوں کو قوم میں امن، ہم آہنگی برقرار رکھنی ہے تو انہیں فوری طور پر پروین کے قتل کی مذمت کرنی ہوگی اور SDPI/PFI و دیگر مسلم نوجوانوں کو اپنے کنٹرول میں رکھنا ہوگا ورنہ ہندو برادری بدلہ لینا جانتی ہے۔ بی جے پی حکومت کچھ نہیں کر سکتی ہے۔ ہندوؤں کو اپنے دفاع کے لیے تیار رہنا چاہیے۔‘‘</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

ایک عظیم داعی اسلام کا نام حافظ ملت: مولانا امجدی

گستاخ و ملعون کو عبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی

چندریان-3 سطح چاند پر اُترنے پر محمد توحید رضا علیمی نے دی اِسرو اور ہندوستانیوں کو مبارک بادی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز