تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مرزا محمد کامل صاحب کا سالانہ عرس مبارک نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا، "مثنوی حیرت کاملی" کی رسم رونمائی

📅 31-07-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جموں و کشمیر

<p>گوہر خاکی/ سرینگر.. بلند پایہ ولی کامل جامع السلاسل شیخ الاسلام و المسلمین حضرت شیخ اکمل الدین مرزا محمد کامل بیگخان بدخشی کا سالانہ عرس مبارک کل 29 ذلحجہ الحرام کو وادی بھر میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا. اس سلسلے کی تقریب کلان ان کی درگاہ عالیہ واقعہ مرزا کامل چوک حول سرینگر کشمیر میں منعقد ہوئی جہاں علماء و مشائخ نے ان کی حیات مبارکہ اور ان کی تعلیمات پر سیر روشنی ڈالی. اس دوران وہاں مولود مسعود اور ختمات المعظمات کی روح پرور مجالس کا بھی اہتمام کیا گیا جن میں کثیر تعداد میں زائرین اور عاشقان اولیاء نے شرکت کی. اس دوران رومی کشمیر علامہ عصر حضرت مولانا سید شمس الدین حیرت کاملی کی مثنوی " مثنوی رعناو زیباء" کی رسم رونمائی بدست سجادہ نشین بقعہ عالیہ اکملیہ عطاریہ عالی جناب ڈاکٹر مقتصد احمد صاحب کاملی انجام دی گئی.مجلس ھذا میں جانشین حیرت کاملی نمونہ اسلاف افتخار ملت حضرت پیر طریقت میر سید افتخار احمد صاحب کاملی بھی رونق محفل تھے. واضع رہے جناب افتخار صاحب مثنوی ھذا کے ناشر بھی ہیں کافی محنت و مشقت اور جانفشانی سے انھوں نے اس کتاب کو رسم اجرائی کے قابل بنایا.اس مثنوی کا مقدمہ اور تعارف معروف عالم دین حجتہ الاسلام حضرت مولانا الحاج شوکت حسین کینگ صاحب قادری مجددی سرپرست اعلیٰ انجن حمایت الاسلام جموں کشمیر نے تحریر فرماکر واقعی خانوادہ اکملیہ سے عقیدت و محبت کا ثبوت دیا . یہ مقدمہ پڑھ کر ایک قاری کتاب ھذا اور صاحب مثنوی کی عظمت کا بخوبی اندازہ لگا سکتا ہیں
اس دوران اس روحانی مجلس میں سرینگر کے تقریباً تمام بقعہ جات کے سجادگان، مجاوران حضرات کے علاوہ عقیدتمندوں کی ایک خاصی تعداد بھی موجود تھی..</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 463 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ایک پروگرام کا انعقاد، کثیر تعداد نوجوانوں نے کی شرکت

سویڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز