تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

شاہ ہمدان رحمۃ اللہ علیہ ٹرسٹ پانپور کشمیر میں شاندار علمی و تاریخی کانفرنس کا انعقاد

📅 20-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جموں و کشمیر

<p>مشہور ومعروف مبلغ واسلامی سکالر اہل قلم جناب نذیر احمد صاحب میر پانپور ی مرحوم و مغفور کی تصنیف وتالیف ضخیم ترین جامع تاریخ پانپور ۔۔۔۔تاریخی دستاویز کی رسم رونمائی</p>
<p>آج 21ماہ محرم الحرام 1443ھجری۔۔۔سنیچر وار۔۔۔مطابق 20..اگست 2022ع۔ کو پانپور کشمیر میں ایک علمی و فکری و تاریخی کانفرنس کا انعقاد زیر اہتمام شاہ ہمدان ٹرسٹ پانپور ہوا ۔جس میں بے شمار اہل علم و فضل کے علاوہ اراکین ٹرسٹ ۔زیر تعلیم طلاب کرام اساتذہ عظام ذی عزت شخصیات پانپور ۔۔ریاست کے کر دہ عالم دین علامہ شوکت حسین کینگ صاحب ۔۔علمی جانشین حضرت علامہ سید محمد قاسم شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ مہمان خصوصی تھے کانفرنس میں جامع تاریخ پانپور تصنیف و تالیف جناب مولانا محمد نذیر احمد صاحب میر پانپوری مرحوم کی رسم رونمائی انجام دی گئی ۔۔۔اس موقعہ پر کشمیر یونیورسٹی کے ساتھ وابستہ جناب پروفیسر ڈاکٹر خاکی جناب ڈاکٹر شاد رمضان صاحب اور علامہ کینگ صاحب نے تین بسیط علمی و تاریخی لیکچر دیے۔صدارت ڈاکٹر خاکی نے کی سٹیج پر جناب الحاج جلال الدین صاحب صدر ٹرسٹ۔۔۔میرواعظ کشمیر مولانا ریاض احمد صاحب ہمدانی جناب سید حمید اللہ صاحب قبلہ حقانی جناب سید حمید اللہ اندرابی جانشین حضرت علامہ سید محمد اشرف صاحب اندرابی رحمۃ اللہ علیہ ۔نذیر صاحب مرحوم کے والد ماجد ۔۔حضرت علامہ پر وفیسر عبد الحمید نعیمی براجمان تھے ۔جنا ب مختار صاحب جناب محمد سبحان صاحب صو فی گریٹ سکالرز ڈاکٹر تو صیف وانی سید عبد الماجد صاحب کے ساتھ ساتھ بےشمار لوگوں نے شرکت کی ۔۔۔۔ہال کے بدلے دارالعلوم کے وسیع وعریض صحن بھی نامکتفی ہوا۔۔۔انتظام دیدنی تھا ۔۔۔نمایان شخصیت مرتب کتاب قدیم وجدید کے سنگھم سرکردہ اہل قلم فاضل عصر جناب ڈاکٹر تنویر حیات مدیر ماہنامہ المصباح آفشیل آرگن دارالعلوم شاہ ہمدان ٹرسٹ نے اپنے جستہ جستہ خطاب میں گہرے علمی نقوش ثبت کر کے خراج وصول کیا ۔۔ذالک فضل اللہ یوتیہ من یشاء ۔۔۔۔۔تقریب مولانا ہمدانی کے اختتامی خطاب پر اختتام پذیر ہوئی ۔اور اڑھائی بجے دن یہ خالص علمی تقریب اختتام پذیر ہوئی۔ ۔۔۔۔‌غلام رسول شولا ۔۔بربرشاہ سرینگر</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 459 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ایک پروگرام کا انعقاد، کثیر تعداد نوجوانوں نے کی شرکت

سویڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز