تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

سانحہ ارتحال! آہ غلام محمد پانپوری صاحب سوئے جنت چل دیئے

📅 06-09-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جموں و کشمیر

<p>سرینگر/مولانا شوکت حسین کینگ /الحاج غلام محمد صاحب پانپوری سیکرٹری تعمیرات انجمن تبلیغ الاسلام جموں وکشمیر و حنفیہ عربک کالج نور باغ سرینگر کا سانحہ ارتحال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہزاروں لوگوں نے عید گاہ سرینگر میں حضرت مولانا مفتی محمد ایوب صاحب شوپیانی دامت برکاتہم کی قیادت میں نماز جنازہ میں شرکت کی ۔۔یہ خبر نہایت دکھ کےساتھ درج کی جاتی ھے کہ وادی کے سر کردہ کنٹریکٹر دیندار شخصیت جناب الحاج غلام محمد صاحب پانپوری سیکرٹری تعمیرات انجمن تبلیغ الاسلام جموں وکشمیر وحنفیہ عربک کالج سرینگر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرحوم حضرت علامہ سید محمد قاسم شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے اور صاحب اخلاق اور مہمان نواز بزرگ تھے جنازہ میں صدر انجمن مولانا سید محمد فرید الرحمٰن بخاری ۔۔۔جنرل سیکرٹری مولانا غلام احمد سہروردی جملہ مرکزی قیادت ۔اساتذہ طلباء کالج مولوی علی اکبر مولانا غلام محمد شاہ صاحب وغیرہ پیرذادہ مشتاق احمد صاحب مسعودی ۔۔سید مبارک شاہ صاحب بخاری بیروہ ۔۔۔ جناب سید مشتاق کھوسپوری۔۔۔‌‌تبلیغی جماعت اور دیوبندی برادری ۔۔‌‌فقیر قادربب عیش مقام بھی شامل تھے ۔۔۔۔۔‌۔‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سانحہ میں انجمن حمایت الاسلام جموں وکشمیر کے سربراہ علامہ شوکت حسین کینگ اور صدر انجمن مولانا خورشید احمد صاحب قانون گو سوگوار خاندان کے ساتھ برابر شریک غم وتعزیت ہیں ۔۔مولا‌نا کینگ صاحب نے اپنے پیغام تعزیت میں اسے ذاتی تعزیت قرار دے کر مرحوم کے ساتھ اپنی طویل رفاقت کو یاد کرتے ہوئے اس سانحہ ناقابل تلافی نقصان سے تعبیر کیا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 466 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ایک پروگرام کا انعقاد، کثیر تعداد نوجوانوں نے کی شرکت

سویڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز