تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

ہوکر سر بنڈ پر پھیلی بنگ کو پولیس میونسپلٹی اور مقامی نوجوانوں نے تباہ کردیا

📅 11-09-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جموں و کشمیر

<p>مقامی آبادی نے عوام پولیس اور میونسپل کارپوریشن کی کاروائی کو سراہا</p>
<p>سرینگر: 11 ستمبر، ہماری آواز: سرینگر کے مضافات میں واقع مشہور و معروف آبی پناہ گاہ جھیل ہوکرسر کے بنڈ پر پھیلی بنگ کو مقامی لوگوں نے پولیس اور سرینگر میونسپل کارپوریشن کی مدد سے تباہ کردیا. تفصیلات کے مطابق گنڈ حسی بٹ کے ذی شعور طبقے، نوجوانوں اور نونہالوں کے علاوہ پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ و سرینگر میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں نے منشیات کے خلاف مہم چھیڑتے ہوئے ہوکر سر بنڈ کے تقریباً ایک کلو میٹر پر پھیلی بھنگ کو مشینوں اور دیگر ہتھیاروں سے تہس نہس کردیا. اس مہم میں دس سال سے کمر عمر والے بچوں کی ایک تعداد نے بھی شرکت کرکے بنگ کو برباد کرنے میں اپنا رول ادا کیا. اس موقع پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض احمد نے نمائندے کو بتایا کہ بنگ کو تباہ کرنے کا ہدف اور مقصد یہی ہے کہ نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے دور رکھا جائے اور اس لت میں مبتلا نوجوانوں کو چھٹکارا دلائے. مقامی ذی شعور محمد یاسین نے کہا کہ وادی کے اطراف و اکناف میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد منشیات میں مبتلا ہے اور ان کو اس ناسور سے چھٹکارا دلوانا سویل سوسائیٹیز عوامی حلقوں اور انتظامیہ کا اولین فریضہ ہے. انہوں نے ایس ایچ او شالہ ٹینگ، ایس ایم سی وارڈ آفیسر اور مقامی رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بنگ کو تباہ کرنے میں اپنا کردار ادا کیا. مقامی آبادی منشیات کے خلاف عوام پولیس اور میونسپل کارپوریشن کی کاروائی کو سراہتے ہوئے ان کے جذبہ انسانیت کو سلام پیش کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 467 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ایک پروگرام کا انعقاد، کثیر تعداد نوجوانوں نے کی شرکت

سویڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز