آمدِربیع الاول کےموقع پر نوری فاؤنڈیشن بنگلور کا ہدف 12 کروڑ گلدستہ درود
<p>بنگلور: 20 ستمبر
اس بار 12 ربیع الاول شریف بموقع یوم ولادت مصطفیٰﷺ نوری فاؤنڈیشن بنگلور نے 6 اکتوبر تک 12 کروڑ درود شریف پڑھنے کا ارادہ کیا ہے۔ جس کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے نوری فاؤنڈیشن کے اہم رکن مولانا توحید رضا علیمی نے ہماری آواز کو بتایا کہ ہماری یہ ادنیٰ کاوش آقائے دوجہاںﷺ کی یوم پیدائش پر سب سے خوب صورت تحفہ ہوگی، انھوں نے لوگوں سے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا:</p>
<p>آمد ربیع الاول کےپُربہار موقع پر نوری فاؤنڈیشن بنگلور کی جانب سے بارگاہ رسالتﷺ میں 6 اکتور 2022 تک بارہ کروڑ درودشریف کا نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا عزم کیا ہے لہذا تمام عاشقانِ مصطفیٰ سے پُرخلوص گزارش کی جاتی ہے کہ اس ہدف کو پائے تکمیل تک پہنچانے میں اپنا تعاون پیش کریں اوراپنی غلامی کا ثبوت دیں۔</p>
<p>98864027869845744221</p>
<p>اس نمبر پر پڑھا ہوا درود ارسال فرمائیں۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

ایک عظیم داعی اسلام کا نام حافظ ملت: مولانا امجدی

گستاخ و ملعون کو عبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی

چندریان-3 سطح چاند پر اُترنے پر محمد توحید رضا علیمی نے دی اِسرو اور ہندوستانیوں کو مبارک بادی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز