تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

حضرت مولانا ادریس اشرفی گنیش پوری ہمارے درمیان نہ رہے

📅 09-08-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
انتقال و تعزیت

<p>آج 21 محرم الحرام 1445ھ مطابق9 اگست 2023ء بروز بدھ کو مولانا کلیم اشرف سلامی نے بذریعہ فون ایسی درد ناک خبر سنائی میری آنکھیں اشکبار ہوگئیں کہ ہمارے عزیز دوست حضرت مولانا الحاج محمد ادریس اشرفی صاحب قبلہ گنیش پور،کیلا کھیڑا، ادھم سنگھ نگر، اتراکھنڈ کا آج اکسیڈنٹ کی وجہ سے انتقال پر ملال ہوگیا ہے۔
اناللہ واناالیہ راجعون
حضرت مولانا الحاج محمد ادریس اشرفی صاحب قبلہ بہت ہی نیک دل اور صالح انسان تھے۔ اور آپ صوم و صلوۃ کے پابند اور ادب و اخلاق کا پیکر تھے۔ حضرت مفتی سلیمان نعیمی صاحب جامعہ نعیمیہ مرادآباد کے داماد تھے۔اور راقم الحروف نے حضرت کے ساتھ جامعہ اصلاح القوم، کیلا کھیڑا،ادھم سنگھ نگر، اتراکھنڈ میں پڑھایا ہے۔کیا خبر تھی کہ یہ درد ناک حادثہ ہوجائے گا اس حادثہ کی خبر سے آنکھیں اشکبار ہوگئیں اور جب سے حضرت کے سانحہ ارتحال کی خبر سنی دل و دماغ میں رنج و غم اور دل و دماغ بے چین، بے قرار ہوگیا۔
نوٹتجہیز و تکفین بعد نماز عشاء ہوگی۔
آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ رب العزت جل جلالہ نبی کریم ﷺ کے صدقے میں حضرت کی بے حساب مغفرت و بخشش فرماکر جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
شریک غم:
محمد نفیس القادری امجدی
مدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد۔
جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافی، مرادآباد۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 432 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز