دارالعلوم بہار شاہ میں عرس شعیب الاولیاء کی تقریبات کا اہتمام
<p>آج بتاریخ 10 اگست بروز جمعرات دارالعلوم بہار شاہ میں عرس حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ اساتذۂ کرام وطلباء کی موجودگی میں انعقاد پذیر ہوا۔
تقریب میں خطاب فرماتے ہوئے حضرت علامہ مفتی شمس القمر صاحب فیضی نےشعیب الاولیا ء کے حیات وخدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حضور شعیب الاولیا ء کی سب سے بڑی کرامت یہ ہے کہ آپنے ۴۴سال تک تکبیر اولی کے ساتھ نماز فوت نہیں ہونے دیا اس موقع پردارالعلوم کے پرنسپل حضرت مولانا مفتی ریحان الحسن صاحب قبلہ اور شیخ الحدیث حضرت مفتی معین الدین اشرفی مصباحی ، حضرت مولانا مفتی رفیع الزماں مصباحی اور دارالعلوم بہار شاہ کے نائب پرنسپل حضرت مولانا سراج الدین احمد صاحب قبلہ اور حضرت قاری عظیم اللہ صاحب اور حضرت قاری محمد اکرم صاحب موجود تھے بعدہ صلوٰۃ و سلام ہوا اور حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ کو ایصال ثواب کرتے ہوئے محفل کا اختتام ہوا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

رام مندر میں صفائی کرنے والی خاتون سے ہائی سکیورٹی والے علاقے میں درندگی، آٹھ ۔۔۔۔۔۔۔۔

ایودھیا: شہر کی مساجد میں قابل اعتراض پوسٹر لگا کر شہر میں فساد پھیلانے کی کوشش کرنے والے 7 ملزمان گرفتار
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز