وارانسی: سڑک حادثے میں رکن اسمبلی سمیت 4 زخمی
📅 21-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
وارانسی
<p>وارانسی: ہماری آواز/ 21دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع وارانسی کے رام نگر علاقے میں پیر کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں مقامی رکن اسمبلی سوربھ شریواستو سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔
سبھی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔</p>
<p>پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ وارانسی کینٹ سے رکن اسمبلی سوربھ شریواستو رام نگر میں ایک پروگرام میں شرکت کے بعد اپنے کارکنوں کے ساتھ شہر کی جانب لوٹ رہے تھےکہ راستے میں اچانک ایک اسکارپیو نے ان کے بلٹ موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس میں مقامی رکن اسمبلی سمیت چار افراد زخمی ہوگیے اور سب خطرے سے باہر ہیں۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز