تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی جوالاپور کے نوجوان لاٸقِ صد آفریں ہیں۔ مولانا آصف جمیل امجدی

📅 03-10-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گونڈہ

<p>گونڈہ/جولاپور۔ ھماری آواز۔ کمیٹی کا یہ سنہرا نام دنیاۓ سنیت کے بیشتر کمیٹوں کا محبوب ترین نام بن چکا ہے۔ جسے عوام و خواص ہر ایک قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اور اس کے بینر تلے فلاحی و رفاہی کام کرنے والے رضا کاران کی خوب پزیراٸی ہوتی ہے۔ یوں ہی گزشتہ کٸی سالوں سے معروف نوجوان عالم دین مولانا آصف جمیل امجدی (صحافی: روزنامہ شان سدھارتھ) کے گاٶں جوالاپور ضلع گونڈہ رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی کے نوعمر بچے ١٢/ ربیع النور شریف کے ذریں موقعے پر نہایت تزک و احتشام کے ساتھ عظیم الشان جلسہ بنام "جشنِ عید میلادالنبیﷺ " کرتے آ رہے ہیں۔
اس سال (٢٠٢٣ع)جب دنیا کے بیشتر گوشوں میں میلاد مصطفےٰ ﷺ کا جشن شان و شوکت سے منایا جا رہا تھا اور غلامانِ مصطفےٰ ﷺ اپنے اپنے انداز میں آقاﷺ کی بارگاہ میں غلامی کا ثبوت پیش کررہے تھے۔ تو رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی (جوالاپور) کے نوجوان بچوں نے بھی ایسا عظیم الشان کارنامہ کردکھایا کہ ان کے کام کی تعریف ہر کوٸی کرتا ہوا دکھاٸی دے رہا ہے۔ ان بچوں نے اپنے بچکانے حالات کو بر طرف کرتے ہوۓ نہایت جوش و جزبے کے ساتھ جو خود سے بن پڑا رقم اکٹھا کرکے " جشنِ عید میلادالنبیﷺ " کا انعقاد کیے جس میں جید علماۓ کرام کو مدعو کیا گیا۔ عوام و خواص کا ٹھاٹھیں مارتا مجمع قابل دید تھا۔ سلمہٗ کامران سعید جوالاپوری جو مذکورہ کمیٹی کے اہم اور ذمہ دار رکن ہیں ان کا بیان ہے کہ "رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی" کا جب جب جلسہ ہوا ہے علیٰ کل حال بہت ہی کامیاب رہا ہے۔ کیوں کہ کمیٹی کے سبھی افراد مکمل ایمانداری اور دیانت داری سے اپنی اپنی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہیں۔ رضاۓ مصطفےٰ کمیٹی کے درخشاں ماہ و نجوم یہ ہیں۔ محمد حقیق ابن شفیق، محمد کامران سعید ابن سعید احمد، مصطفےٰ جمیل ابن (ڈاکٹر)جمیل احمد، محمد ریحان رضا ابن (ماسٹر) بلال احمد، محمد اویس ابن غیاث الدین، محمد مونس ابن صلاح الدین، عتیق الرحمٰن ابن عبدالرحمٰن، محمد شھباز ابن شھزاد اور محمد بدرالدین ابن مراد علی۔ یہ وہ ننھے ننھے بچے ہیں جنھوں نے اپنے دم خم پر میلاد مصطفےٰﷺ کا عظیم الشان شاہ کار جشن کا انعقاد کیے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 230 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعلماء، دانشوران سخت ناراض

مدرسہ اہل سنت عزیزالعلوم میں یوم جمہوریہ نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔

تحفظ ناموس رسالت کانفرنس بحسن و خوبی اختتام پذیر

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز