تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

دریاوں کی آبی سطح میں اضافہ سے علاقہ میں سیلاب جیسی حالات

📅 20-09-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
موسمیات

<p>بلگرام / ہردوئی: طریق احمد
بلگرام تحصیل علاقہ کی دریاوں میں ابی سطح بڑھنے سے سیلابی حالات پیدا ہوگے ہیں جس سے عوام میں کافی بیچینی پائی جارہی ہے گزشتہ دنوں گرڑ گنگا میں ائی طغیانی نے سانڈی علاقہ میں اپنا قہر برپایا تھا جس سے کسانوں کی سبھی فصلیں برباد ہو گئی تھی اب دوبارہ سانڈی سے نکلی گرڑ گنگا رام گنگا اور گنگا سمیت سبھی دریاوں کی ابی سطح میں اضافہ سے سیلابی حالات پیدا ہوگے ہیں جس سے کسانوں کو انکی فصل برباد ہونے کا ڈر ستانے لگا ہے علاقہ کے چھبرامو قنوج شاہراہ پر تقریبا 3فٹ اونچائی سے پانی بہ رہا ہے جس سے گاڑیوں کا انا جانا بند کردیا گیا ہے تحصیل انتظامیہ علاقہ میں ائی طغیانی کا جائزہ لے رہی ہے بلگرام کٹری علاقہ میں جانوروں کیلے چارہ کا بھی مسئلہ پیدا ہوگیا ہے جس سے پریشانی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 220 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز