الہٰ آباد کے سابق قاضی شہر مفتی سید مقبول حسین حبیبی کا انتقال، آخری رسومات آج
📅 21-09-2024
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
انتقال و تعزیت
<p>پریاگ راج: 21 ستمبر
خلیفہ حضور مجاہد ملت، یادگار اسلاف اہل سنت، حضرت علامہ مولانا مفتی قاری سید مقبول حسین حبیبی قدری صاحب سابق قاضی شہر الہ آباد کا انتقال کل (جمعہ) کی رات 11:35 منٹ پر چکیہ میں واقع ان کے گھر پر ہوا۔
ان کی نماز جنازہ آج شام 9 بجے جامع مسجد کے سامنے ادا کی جائے گی۔ بعد نماز جنازہ آپ کو نخاس، کوہ روشن باغ، شوکت علی روڈ اور اسلامیہ انٹر کالج کے راستے آپ کے قدیمی رہائش گاہ رسول پور میں سپرد خاک کیا جائے گا۔</p>
<p>اعلان کردہ
جامع مسجد الہٰ آباد (پریاگ راج) یو۔پی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز