قاری اشفاق قادری نے جمعہ میں کی فلسطین و غزہ کے مسلمانوں اور قیدی علماء کی رہائی کے لیے خصوصی دعا
📅 11-10-2024
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔
<p>دیپال پور اندور قاری اشفاق قادری ( مدرس مدرسہ اہل سنت عزیز العلوم، دیپال پور، اندور،) نے آج نماز جمعہ کے بعد فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں فلسطین میں جاری ظلم و ستم پر شدید افسوس کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے اس مظلوم قوم کے حق میں آواز بلند کرنے کی اپیل کی۔</p>
<p>قاری اشفاق قادری نے مزید مفتی سلمان ازہری اور مولانا قمر غنی عثمانی کی غیر قانونی حراست کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا اور ان کی جلد رہائی کے لیے دعا کی۔</p>
<p>رپوٹر:- آصف جمیل امجدی</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز