تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مہاراشٹرا کے قد آور مسلم لیڈر بابا صدیقی کا گولی مار کر قتل

📅 12-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
انتقال و تعزیت

<p>تین حملہ آوروں میں سے دو گرفتار، وزیر اعلی شندے کا سخت سزا دینے کا اعلان۔</p>
<p>(ممبئی۔۱۲۔اکتوبر:)
مہارشٹر کے سابق ریاستی وزیر، قد آور مسلم لیڈر، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی اجیت پوار) کے رہنما بابا صدیقی کو ممبئی کے باندرہ علاقے میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے پاس تھے۔ تین حملہ آوروں نے؛ جن کے چہرے ڈھکے ہوئے تھے، گاڑی سے نکل کر بابا صدیقی پر فائرنگ کی، جس سے انہیں سینے اور پیٹ میں گولیاں لگیں۔ انہیں فوری طور پر لیلاوتی اسپتال لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے اور انتقال کر گئے۔
پولیس نے واقعے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں ایک کا تعلق اتر پردیش اور دوسرے کا ہریانہ سے ہے؛ جبکہ تیسرے حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے وعدہ کیا ہے کہ ملزمان کو سخت سزا دی جائے گی۔ بابا صدیقی ماضی میں کانگریس کے ٹکٹ پر انتخابات جیت چکے تھے اور حال ہی میں این سی پی میں شامل ہوئے تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 424 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز