تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

جمادی الاولیٰ کا چاند نظر نہیں آیا قاضی شہر گولا بازار کا اعلان

📅 02-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گورکھ پور

<p>گولا بازار:2 نومبر، (نامہ نگار) شہر گولا بازار کے قاضی حضرت مفتی شعیب رضا صاحب نے آج 29 ربیع الآخر کو ماہ جمادی الاولیٰ سن 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ آج مغرب کے وقت چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا مگر موسم صاف ہونے کے باوجود چاند نہ دکھائی دیا اور ابھی تک اس بابت ملک کے کسی گوشے سے کوئی اطلاع بھی نہیں ملی ہے۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک اور ٹوئیٹر پر بھی اپنا اعلان شائع کیا۔</p>
<p>ضروری اعلان براے رویت ہلال</p>
<p>السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
آپ حضرات کو مطلع کیا جارہا ہے کہ آج مورخہ 29 ربیع الآخر 1446 ہجری مطابق 2 نومبر 2024ء بروز سنیچر بوقت مغرب ماہ جمادی الاولیٰ کے چاند کی رویت کا اہتمام کیا گیا۔ مگر چاند کی رویت نہ ہوسکی، مزید ملک کے اطراف و اکناف سے بھی رویت ہلال کی کوئی خبر موصول نہ ہوئی۔ لہذا اعلان کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 3 نومبر 2024 بروز اتوار ماہ ربیع الآخر 1446 ہجری کی 30 تاریخ ہے۔
نوٹ: رویت ہلال کی اطلاع و شواہد ملنے کے بعد اسی کے مطابق دوبارہ اعلان کیا جائے گا۔</p>
<p>فقط و السلام
(مفتی) محمد شعیب رضا نظامی فیضی غفرلہ
قاضی شہر گولا بازار ضلع گورکھ پور</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 495 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

تحریک آزادی کی تاریخ میں صحافیوں کا ایک سنہری حصہ رہا ہے: اجیت یادو

جامعہ الاصلاح اکیڈمی میں الوداعی تقریب منعقد، جونیئر طلبا نے سینئرز کو کہا الواع

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز