تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

پندرہ سو سالہ جشنِ عیدِ میلادالنبیﷺ سے منسوب "لنگرِ رسول"ﷺ کی تقسیم کا ساتواں ہفتہ

📅 04-11-2024 👁 1 قارئین 💬 1 تبصرے 🔁 0 شیئر
مذہبی گلیاروں سے

<p>مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے اراکین و انتظامیہ نے بارگاہِ رسولﷺ میں خراج عقیدت پیش کیا۔</p>
<p>مالیگاؤں: (راست) مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے زیر اہتمام، رضا اکیڈمی مالیگاؤں کی سرپرستی میں پندرہ سو سالہ جشنِ ولادت رسول 2025ء سے منسوب "لنگرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم" کی تقسیم کا ساتواں ہفتہ بروز پیر 4 نومبر کو منایا گیا۔ اس موقع پر "لنگرِ رسول" صلی اللہ علیہ وسلم کی تقسیم سے قبل مسجد نوری عارج خلیل کے خطیب و امام حافظ شریف رضوی نے بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قل شریف کی تلاوت فرمائی اور آپ کے ساتھ یہاں موجود اراکین انتظامیہ و اہلیانِ محلہ نے اجتماعی طور پر عالم اسلام کی فلاح و بہبود، فلسطینی مسلمانوں کی فتح و نصرت اور ظالمین کے خاتمے کی دعا کی۔ رضا اکیڈمی مالیگاؤں کے اہم رکن رضوی سلیم شہزاد اور رضوی شہزاد انور کے ہاتھوں لنگرِ رسول کی تقسیم عمل میں آئی۔ یہاں موجود بھیڑ نے اور راہ گیروں میں شامل خواتین و حضرات اور بزرگوں نے اس لنگر سے استفادہ کیا۔ واضح رہے کہ رضا اکیڈمی ممبئی کے بانی اور آل انڈیا میلاد کونسل کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری صاحب کی ایماء پر مالیگاؤں میں بھی ہر پیر کو "لنگرِ رسول" کی تقسیم کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جو 2025ء میں پیغمبر اسلام، مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادتِ مبارکہ کے پندرہ سو سال پورے ہونے تک سال بھر جاری رہے گا ان شاءاللہ۔ اس طرح کی تحریری اطلاع مسجد و مدرسہ اہلسنت نوری عارج خلیل مالیگاؤں کے متحرک طالبعلم ندیم رضوی نے فراہم کی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (1)

رضوی سلیم شہزاد مالیگاؤں 05 Nov 2024

جزاک اللہ خیر💐💐💐

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 58 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

اللہ رب العزت نے نبی کریمﷺ پر ایمان لانا اور ان کی اطاعت کرنا مخلوق پر لازم کر دیا ہے۔ مولانا صاحب علی چترویدی

احیاء اسلام و ایمان ، حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی امتیازی شان: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

مسلکِ اعلیٰ حضرت ہی مسلکِ سلفِ صالحین ہے: امین ملت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز