تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

خانقاہ یارعلویہ براؤں شریف میں عرس لطیفی و سالانہ فاتحہ مخدمہ اہلسنت آج

📅 12-11-2024 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سدھارتھ نگر

<p>سدھارتھ نگر (نامہ نگار) مشہور صوفی بزرگ الشاہ عبداللطیف ستھنوی و عرس مخدومہ اہلسنت اہلیہ حضور شعیب الاولیاء کے عرس کی ۲ روزہ تقریبات آج اار نومبر سے ملک کی مرکزی درسگاہ و ممتاز خانقاہ دار العلوم فیض الرسول براؤں شریف میں شروع ہو ں گی جس میں کثیر تعداد میں مریدین و متوسلین اور عقیدت مند شرکت کریں گے۔
عرس کی تقریبات کی سر پرستی شہزادہ حضور شعیب الاولیاء علامہ غلام عبد القادر علوی سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول و ناظم اعلیٰ دار العلوم فیض الرسول ، صدارت نبیرہ حضور شعیب الاولیاء مفتی محمد آصف علوی از هری نائب سجاده نشین و مهتمم دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف کریں گے۔ عرس کی تقاریب کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ جبکہ زائرین کے لئے رہائش ہنگر و دیگر سہولیات کا بھی بندو بست کیا گیا ہے۔ عرس کے حوالے سے نمائندہ انقلاب سے بات کرتے ہوئے صاحب سجادہ علامہ علوی نے کہا کہ خوف خدا اور فروغ عشق مصطفی شاہ عبداللطیف ستھنوی کی زندگی کا عظیم مقصد رہا۔ وہ پوری زندگی خلق خدا کو محبت و کردار سے دربار مصطفی کے ساتھ وابستہ کرتے رہے۔ وہیں دوسری طرف میری والدہ ماجدہ جنہیں مخدومہ اہلسنت کہا جاتا ہے یہ دونوں وہ عظیم ہستیاں ہیں جن کے فیضان سے براؤں شریف کا گوشہ گوشہ منور و معطر ہے۔</p>
<p>نبیرہ شعیب الاولیاء مفتی محمد آصف علوی از هری نائب سجادہ نشین نے کہا کہ دو روزہ عرس کی پہلی شب رسم چادر و گل پوشی کے بعد دارالعلوم کے طلبہ کے درمیان مختلف عناوین پر مسابقتی پروگرام کا اہتمام کیا جائے گا اور دوسرے روز ۱۲ نومبر کو بعد نماز فجر مسجد شعیب میں قرآن خوانی بعدہ نعت و تقاریر کی محفل ہوگی۔ بعد نماز ظہر لنگر لطیفی وانگر مخدومہ کا اہتمام رہے گا ۔ جبکہ شب میں بعد نماز عشاء عرس کی مرکزی محفل کا انعقاد ہوگا جس میں مشاہیر علمائے کرام مشائخ ، شعراء اہلسنت خراج عقیدت پیش کریں گے۔ عرس کی مناسبت سے خصوصی خطاب جانشین و مظہر شعیب الاولیاء علامہ عبد القادر علوی کا ہوگا۔ نائب سجادہ نشین پیر مفتی محمد آصف علوی ازہری نے عرس میں لوگوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 378 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے یوم آزادی پر پرچم لہرایا

نوجوان مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ" تفویض

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز