سبیل حسین ٹرسٹ سماجی اور مذہبی خدمات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے: مفتی قربان مصباحی
<p>دھنباد: یکم نومبر کی رات، دھنباد سے الجامعۃ الاشرفیہ جانے کے دوران ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں مولانا عطاء اللہ مصباحی، مولانا مسلم مصباحی اور دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔ اس دوران سبیل حسین ٹرسٹ کے صدر مولانا عارف رضا قادری اور ادارے کے دیگر ذمہ داران نے علماء کرام سے ملاقات کی۔</p>
<p>ملاقات میں حضرت مولانا مفتی قربان علی مصباحی، مولانا مسلم مصباحی اور حضرت مولانا عطاء اللہ مصباحی نے سبیل حسین ٹرسٹ کے مختلف کاموں کی زبردست تعریف کی اور ادارے کی ترقی کے لیے دعائیں دیں۔ انہوں نے ٹرسٹ کی سماجی اور مذہبی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ معاشرتی بہتری اور دینی رہنمائی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔</p>
<p>آخر میں، سابق سیکریٹری تنظیم اہلسنت دھنباد، مولانا غلام سرور مصباحی بھی تشریف لائے اور دیگر افراد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر محمد فیضان خان، محمد ثاقب، محمد حسن رضا قادری اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔</p>
<p>شائع کردہ
آفس سیکریٹری
محمد فیضان خان</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

آل انڈیا سبیل حسین ٹرسٹ کے وفد نے مفتی محمد عبدالعزیز مصباحی صاحب کو فقہ وافتاء کی دستار بندی پر پیش کی مبارکباد

صدر سبیل حسین ٹرسٹ نے مولانا عبد القیوم رضوی صاحب کو ضلع دیوگھر کا صدر مقرر کیا

ووٹ ہماری طاقت ہے، ہمارا حق ہے، ہمارا مستقبل ہے - مولانا عارف قادری
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز