تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

بہار شریف: محمد علی رضا خان جے ڈی یو اقلیتی سیل کے نگر صدر بنائے گئے 

📅 04-12-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بہار

<p>پارٹی نے جو ذمےداری سونپی ہے اس پر کھڑا اترنے کی کوشش کروں گا : علی خان </p>
<p>بہار شریف  ( پریس ریلیز )</p>
<p>شہر بہار شریف کے ہاسپیٹل موڑ واقع جے ڈی یو آفس میں گذشتہ روز میٹنگ منعقد ہوئی جس میں جے ڈی یو کے سنئیر لیڈروں نے محمد علی رضا خان کو اقلیتی سیل کے نگر صدر کے عہدے پر فائز کیا ، اقلیتی سیل کے نگر صدر بنائے جانے پر محمد علی رضا خان نے پارٹی کے تمام سنئیر لیڈروں کو مبارکباد پیش کی ، سب سے پہلے پارٹی کے سنئیر لیڈر اور جے ڈی یو کے قومی صدر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اس دوران جے ڈی یو کے اقلیتی سیل کے نگر صدر محمد علی رضا خان نے کہا کہ پارٹی نے مجھے جو ذمےداری سونپی ہے میں اس پر کھڑا اترنے کی کوشش کروں گا اور پارٹی کو مضبوط کرنےکی ہر ممکن کوشش کروں گا اور میں جے ڈی یو پارٹی کے تمام اصولوں پر عمل کروں گا اس دوران انہوں نے کہا کہ میں پارٹی کے بڑے چھوٹے تمام لیڈروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں خاص کر اشرف انصاری صاحب جو اقلیتی سیل کے ریاستی صدر ہیں۔ اقلیتی نگر صدر نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار  اور جے ڈی یو کے دیہی ترقی کے وزیر شرون کمار ، نالندہ ایم پی کوشیلیندر کمار ، ریاستی صدر امیش کشواہا ، انجیئنر سنیل کمار ، ضلع صدر عمران رضوی سابق ایم ایل امیدوار اصغر شمیم ، جے ڈی یو کے سابق ڈپٹی میئر گلریز انصاری اور بڑی درگاہ کے سابق وارڈ کاؤنسلر وکیل خان ، محمود بکھو ،  محمد کفیل بابا ، پپو بنولیا ، شکیب الحسن اور تمام قائدین کا شکر گزار ہوں ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 52 قارئین📊 0 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

علماء و مشائخ نے رکھا جوہر گرلس اکیڈمی کا سنگ بنیاد

بابری مسجد کی شہادت مسلمان کبھی فراموش نہیں کرسکتا: مولانا توصیف عالم 

ادارہ شرعیہ کا اعلان: چاند دیکھنے کا اہتمام کریں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

مفت یعنی فری میں عمرہ کرنے کا سنہرا موقع

👁 3 ویوز