تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آکر بائک سوار میڈیکل مالک کی موت

📅 09-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پرتاپ گڑھ

<p>مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن مئ پٹرول ٹنکی کے سامنے میڈیکل چلارہے تھے منگل کو صبح سات بجے وہ موٹر سائیکل سے گھر جارہے تھے کچھ دور پہلے موٹر سائیکل کو گھر کی طرف موڑ کر سڑک پار کررنے لگے تو بادشاہ پور کی طرف سے آرہی تیز رفتار کار موٹرسائیکل میں ٹکر مارتے ہوئے نکل گئ گووند شدید طور پر زخمی ہوگئے، مقامی لوگوں دوڑے اطلاع ملنے کے بعد گھر والے بھی پہونچ گئے اور فورا ضلع ہسپتال لیکر پہونچ گئے، وہاں ڈاکٹروں نے اس مردہ قرار دے دیا، پولیس لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ،گووند اپنے بھائ اور بہن میں تیسرے نمبر پہ ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ض

ضیاءالمصطفیٰ ثقافی

📍 Barabanki

📰 23 پوسٹ👁 23 قارئین📊 1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023" سمان سے نوازا گیا

جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور میں تنظیم فلاح المسلمین کے زیر اہتمام جشن اعلیٰ حضرت کا اہتمام

مدارس اسلامیہ کو عصری علوم وجدید نصاب تعلیم سے آراستہ کرنا عصر حاضر کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد احمد نعیمی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز