تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

اے جی انٹرنیشنل اسکول کے طلبہ طالبات کو اسناد اور ٹرافی دی گئی

📅 26-06-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
فیروزآباد

<p>فیروزآباد: 26 جون، پریس ریلیز</p>
<p>حضرت سمیع الدین عاقلہ بیگم گلوبل فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام 26 جون 2022 کو اے جی انٹرنیشنل اسکول، کشمیری گیٹ، نزد قادری مسجد چوراہا، فیروز آباد میں صبح 11:00 بجے سے، سالانہ رپورٹ کارڈ، تقسیم انعامات، اور ہونہار طلبہ کو اے جی انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے اعزازیہ دیا گیا۔اس پروگرام میں مہمان خصوصی سی او سٹی فیروز آباد مسٹر ابھیشیک سریواستو تھے۔ مہمانان ذی وقار تھانہ رام گڑھ کے ایس ایچ او ہریندر کمار مشرا، مولانا تنویر القادری، و حافظ و قاری محمد رفیع الدین وغیرہ تھے۔ اس موقع پر مہمان خصوصی نے کہا کہ بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا بہت ضروری ہے تاکہ ان کے اندر تعلیم کو لے کر کافی شوق و جذبہ پیدا ہو۔واضح ہو کہ اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے تمام طلباء کو اسناد اور ٹرافیاں دی گئیں۔ جس میں بنیادی طور پر عادل رضا، ارواز سر، حافظ و قاری رفیع الدین،جناب نورالاسلام،زہین صاحب کے علاوہ شہر کی تمام معزز ہستیاں شامل رہیں۔ پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور اسکول مینیجر محمد ارشد خان رضوی نے سبھی مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Reporter ★★★★★
ق

قمر انجم فیضی

📍 Barabanki

📰 60 پوسٹ👁 3 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جلوس محمدی کے حوالے سے ہوئی اہم میٹنگ

گلشن رضا ویلفیر سوسائٹی کے زیراہتمام اے۔جی۔ انٹرنیشنل اسکول فیروزآباد میں ایک روزہ قومی سیمینار

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز