تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کے عرس پر منعقد ہوگا سیمینار، جاری ہوا دعوت نامہ

📅 16-12-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
امبیڈکرنگر

<p>دعوت نامہ برائے شرکت سیمینار
بسلسلہ حیات وخدمات شیخ المشائخ،سلطان الصوفیہ،ابو احمد اعلیٰ حضرت محمد علی حسین اشرفی میاں،اشرفی جیلانی،کچھوچھوی قدس سرہ النورانی
بموقع عرس سرکار کلاں (عرس اعلیٰ حضرت اشرفی) رضی المولی عنہ
منعقدہ 9/رجب المرجب،1443ھ
26/واں عرس سرکار کلاں مخدوم المشائخ حضرت سید شاہ محمد مختا راشرف الاشرفی الجیلانی قدس سرہ العزیز
زیر قیادت: مجدد تعلیمات اشرفیہ،شیخ الہند،حضرت علامہ سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی،کچھوچھوی،دامت بر کاتہم القدسیہ
صدر آل انڈیا علما ومشائخ بورڈ وچیر مین ورلڈ صوفی فورم،جوہری فارم،جامعہ نگر،اوکھلا،نئی دہلی۔۵۲
گرامی مرتبت! السلام علیکم ورٓحمۃ اللہ وبر کاتہ
ہرسال کی طرح امسال بھی عرس سرکار کلاں مخدوم المشائخ حضرت سید شاہ محمد مختا راشرف الاشرفی الجیلانی قدس سرہ العزیز 9/رجب المرجب،1443ھ ہونا قرار پایا ہے۔اس موقعہ سے فروغ تصوف کے کاز کو آگے بڑھا تے ہوئے صوفی تعلیمات واقدار کی نشر واشاعت کے لیے خصوصاسلسلہ اشرفیہ کے اکابرین کی دینی وعلمی خدمات اور ان کے صوفیا نہ افکار ونظریات سے ایک اہم علمی نشست کا انعقاد بعنوان اعلی حضرت اشرفی سیمینا رکرنے کاخانقاہ اشرفیہ شیخ اعظم سرکار کلاں نے،فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں کچھ عنوات کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔آپ حضرات سے امید قوی ہے کہ دینی وملی کاز کی اہمیت پیش نظر بہر حال اس میں شرکت کر کے ہمیں ممنون کریں گے۔
عنوانات
(1) اعلی حضرت اشرفی اور فروغ خانوادہ اشرفیہ
(2) اعلیٰ حضرت ا شرفی کی شاعری میں پوربی زبان وادب کا استعمال
(3) اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کا مقام ولایت وکرامت
(4) اعلیٰ حضرت اشرفی کا علمی مقام ومرتبہ
(5) اعلیٰ حضرت اشرفی کا عشق رسول
(6) اعلیٰ حضرت اشرفی بہ حیثیت فقیہ بے بدل
(7) اعلیٰ حضرت اشرفی کا فارسی ادبیات میں بلند پایہ
(8) ترجمہ لطائف اشرفی کا فنی ومعروضی جائز ہ
نوٹ؛ مذکورہ بالا موضوعات کے علاوہ مذکورۃ الصدر شخصیت کے حوالے سے کسی دیگر پسندیدہ موضوع پر لکھنا چاہیں تو مطلع کریں۔</p>
<p>عند الطلب مواد کی فراہمی میں بھی مدد کی جائے گی، جو حضرات عرس میں شریک نہیں ہوسکتے، وہ آن لائن اپنا مقالہ پڑھ سکتے ہیں، اور اس مقالے کو بھی شریک اشاعت کیا جائے گا۔
اہم گزارش: اول یہ کہ تمام مہمانان سیمینار جلد از جلد اپنے پسندیدہ عنوانات سے آگا ہ فرمادیں۔
دوسرے یہ کہ اپنے اپنے مقالات سیمینار سے پانچ روز قبل ہر حال میں بورڈ کی ای میل پر سینڈ فرمادیں اور اپنے اپنے مقا لات کی ہارڈ (پرنٹیڈ)کاپی ضرور ساتھ لائیں۔</p>
<p>Maqbool AHmd Salik Misbnahi
Mob.8585962791
azeem ashraf ashrafi sambhali
Mob.9997555583
ALL INDIA ULEMA MASHAIKH BORD
House No. 20, Johari Farm, 2nd Floor, Lane No.1, Jamia Nagar Okhla New Delhi-25
Coll +91-26928700, Mob: 9212357769,9718910119
E-mail:aiumbdel@gmail.com http:www.aiumb.org/</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
س

سالک دہلوی

📍 Barabanki

📰 27 پوسٹ👁 4 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور

کتاب "مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی جہان علوم و معارف "کے دوسرے اڈیشن کا عرس مخدومی میں رسم اجراء

امیر ملت سیدنا شاہ سید امیر اشرف، بابائے ملت سید شاہ تنویر اشرف، صوفی ہند سید اختر گل اشرف کا دو روزہ عرس پاک شان و شوکت سے منایا گیا۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز