تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی کا چونتیسواں سالانہ جلسہ دستار فضیلت بنام حبیب دو عالم کانفرنس کا انعقاد

📅 30-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بھدوہی

<p>گوپی گنج،بھدوہی:30 مارچ، ہماری آواز(ابوشحمہ انصاری)
دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی کا چونتیسواں سالانہ جلسہ دستار فضیلت بنام حبیب دو عالم کانفرنس ادارے کے عظیم الشان صحن میں نہایت ہی شان وشوکت و تزک و احتشام کے ساتھ شیخ طریقت حضرت علامہ شیخ رحمت اللہ صاحب قبلہ کی صدارت میں اختتام پذیر ہوا جس میں ملک کے مشہور و معروف علمائےکرام مشائخ عظام بالخصوص اولاد غوث اعظم حضرت علامہ سید محمد عادل میاں مدھ پردیش، حضرت علامہ مولانا شہادت حسین الہ آباد حضرت علامہ عبد الصمد ضیائی حضرت علامہ تاج محمّد رضوی نائب پرنسپل دارالعلوم، توفیق رضا الہ آبادی اور حافظ صلاح الدین،ماسٹر امتیاز نے شرکت کی نیز قرب وجوار کے علماء وائمہ موجود رہے علمائے کرام نے تعلیم پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلامی تعلیم سے ہی سماج کی برائیوں کودورکیا جاسکتا ہے مدارس اسلامیہ سے حب الوطنی ،اصلاح معاشرہ وخدمت خلق کا پیغام دیاجاتاہے 30مارچ صبح پانچ بجے تک انتہائی کامیابی سے پروگرام چلتا رہا دارالعلوم کے پرنسپل علامہ محمد مختار رضوی صاحب نے اس حسین موقع پر موجود تمام مہمانوں اور عام لوگوں کا خیر مقدم کیا اور شکریہ ادا کیا۔
نظامت کے فرائض نقیب ہندوستان مولانا زاہد رضا بنارسی نے انجام دیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 80 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بھدوہی: دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج میں آزادی کا امرت مہوتسو منایا گیا

دارالعلوم حبیبیہ رضویہ میں جشن دستارِ فضیلت 29/مارچ کو

مرزاپور: تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا شاہ غلام محمد نقشبندی کا عرس

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز