کرناٹک حجاب معاملہ میں مسلم لڑکیاں کامیاب! حجاب کے ساتھ کالج میں آنے کی اجازت دینے پر کالج انتظامیہ مجبور
<p>اڈپی(کرناٹک): 7فروری، ہماری آواز
گزشتہ کئی دنوں سے موضوع سخن بنے کرناٹک کے سرکاری کالج میں حجابی لڑکیوں کی پابندی معاملہ میں آج مسلم لڑکیوں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ حجاب پہن کر کالج میں آنے سے روکے جانے کے بعد مسلم لڑکیوں نے پرامن زوردار احتجاج کیا حالاں کہ بھگوا دھاریوں نے ان کی مخالفت میں کوئی کسر نہ چھوڑ رکھی تھی حتیٰ کہ ہندو لڑکے اور لڑکیوں نے بھگوا رومال پہن کر ہندو مذہبی نعرے لگا کر ان کے حوصلے پست کرنے کی خوب کوشش کی مگر ان مسلم لڑکیوں نے ثابت قدمی کے ساتھ پرامن احتجاج کیا جسے بعد میں مسلم اور امن پسند طبقہ کے لڑکوں اور بزرگوں کا بھی ساتھ مل گیا اور آج انھیں کامیابی مل ہی گئی۔</p>
<p>اڈپی کے ایڈیشنل ایس۔پی۔ نے آج خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ کنڈہ پورا میں حالات قابو میں ہیں اور حجاب پہننے والی بچیوں کو کالج میں جانے کی اجازت مل گئی ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

ایک عظیم داعی اسلام کا نام حافظ ملت: مولانا امجدی

گستاخ و ملعون کو عبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی

چندریان-3 سطح چاند پر اُترنے پر محمد توحید رضا علیمی نے دی اِسرو اور ہندوستانیوں کو مبارک بادی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز