تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مجھے یقین ہے کہ یوسف عبداللہ اپنی دوہری توانائی سے پارٹی کو مضبوط کریں گے:حفیظ سلمانی

📅 28-08-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بارہ بنکی

<p>یوسف عبداللہ اقلیتی سیل کے شہر جنرل سکریٹری منتخب</p>
<p>بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) سماج وادی پارٹی اقلیتی سیل کے شہر صدر حفیظ سلمانی نے اقلیتی سیل شہر کمیٹی میں توسیع کرتے ہوئے یوسف عبداللہ کو شہر جنرل سکریٹری اقلیتی سیل مقرر کیا۔
اس موقع پر شہر صدر حفیظ سلمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ یوسف عبداللہ کی پارٹی سے وفاداری اور لگن کو دیکھتے ہوئے انہیں شہر جنرل سکریٹری مقرر کیا گیا، مجھے یقین ہے کہ یوسف عبداللہ اپنی دوہری توانائی سے پارٹی کو مضبوط کریں گے۔
اس موقع پر نومنتخب جنرل سکریٹری یوسف عبداللہ نے شہر صدر حفیظ سلمانی سمیت پارٹی کی ضلع اور اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے تئیں پوری وفاداری اور لگن کے ساتھ کام کرتے ہوئے پارٹی کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کا فریضہ سرانجام دیں گے۔ پارٹی کی پالیسی کو عوام تک پہچانے کا کام کرونگا۔
اس موقع پر حفیظ سلمانی، چودھری شمیم ​​خان نیشنل سیکرٹری اقلیتی سیل،محمد جاوید راعین،محمد انصار ادریسی عرف جنتی، عمر لئیق سلمانی،محمد ارشد سلمانی، محمد توصیف، فیاض وارث سمیت کافی لوگ موجود رہے۔</p>
<p>یہ بھی دیکھیں!</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 87 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز