تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

اتر پردیش اردو اکادمی کے رکن راجہ قاسم نے 73 سیلاب سے متاثر غریب مسلم خواتین میں اشیاء خوردنی کے پیکٹ تقسیم کئے

📅 18-09-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بارہ بنکی

<p>بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ روز مودی کی سالگرہ شہر بارہ بنکی میں یوم راحت رسا نی کے طور پر کچھ اس طرح منائی گئی کہ جس میں وزیر اعظم کے عہد سب کا ساتھ سب کا وکاس کی جھلکیاں اور ساتھ ہی قدرتی آفات سے متاثر ین کی داد رسی کرتے ہوئے 73 سیلاب سے متاثر غریب مسلم خواتین میں اشیاء خوردنی کے پیکٹ تقسیم کئے گئے۔
اس موقع پر اتر پردیش اردو اکادمی کے رکن راجہ قاسم نے بارہ بنکی میں آ نے والے حالیہ سیلاب سے متاثر 73 مسلم خواتین میں اشیاء خوردنی کے پیکٹ تقسیم کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی جی کی لمبی عمر کی تمنا کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے جتنی بھی اسکیمیں بنائیں اس کا فائدہ بلا تفریق مذہب سبھی کو ملا خاص طور سے مسلم ماؤ ں بہنوں کے لئے وزیر اعظم کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔
اس دوران راحت رسانی سے مستفید ہونے والی مسلم خواتین نے وزیر اعظم کی لمبی عمر اور انھیں آ ئندہ بھی ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کی تمنا اور دعا کی۔
اس موقع پر راجہ قاسم کے ہمراہ سہیل احمد انصاری، زبیر احمد خاں، طاہر قدوائی سیکو نیتا،شرد شریواستو اور محمد عبید اشو وغیرہ موجود رہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 85 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آئی آئی ایم اسکور لائبریری کا پروفیسر منتظر قائمی کے ہاتھوں افتتاح

ہندوستانی اور ازبک زبانوں میں ترجمے کا بین ثقافتی رشتہ پر ڈاکٹر نیلو فر خود جائیوا کا خصوصی خطاب

بہرائچ جیسے واقعات ہندوستان کے تانے بانے کو نقصان پہنچاتتے ہیں

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز