امید ہے کہ مودی 2021 میں جھوٹ نہیں بولیں گے: کانگریس
📅 01-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
قومی خبریں
<p>ہماری آواز دہلی
نئی دہلی یکم جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی پر براہ راست حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال وہ چینی دراندازی جیسے متعدد امور پر ملک سے جھوٹ بولتے رہے ہیں لیکن پارٹی کو توقع ہے کہ 2021 میں مسٹر مودی کسی بھی امورپر جھوٹ نہیں بولیں گے۔</p>
<p>کانگریس نے اپنے سرکاری پیج پر آج ٹویٹ کیا’’ہمیں امید ہے کہ مسٹر مودی نئے سال پر ملک سے چینی دراندازی، پی ایم کیئرس اور دیگر کسی بھی امور پر ملک سے جھوٹ بولنا بندکردیں گے۔</p>
<p>پارٹی نے ایک ماہ سے زیادہ وقت سے چل رہی کسان تحریک کے درمیان حکومت پر عوام کی آواز دبانے کا بھی الزام لگایا اورکہا کہ اسے یہ امید ہے کہ 2021 میں حکومت سمجھے گی’’ہمارے لوگوں کو احتجاج کرنے کا حق ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار" کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز