تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

جلسہ ’’تحفظ ناموس رسالت‘‘ آج

📅 19-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گورکھ پور

<p>گورکھپور:(انس قادری) محمدی کمیٹی کے زیر اہتمام نواں سالانہ جلسۂ ’’تحفظ ناموس رسالت‘‘ کا انعقاد 19 نومبر بروز منگل شام 8 بجے سے حضرت مبارک خاں شہید قبرستان گلی ترکمان پور میں کیا جائے گا، سرپرست اعلیٰ کانپور سے آ رہے علامہ سید عبدالقادر میاں صاحب ہوں گے، خصوصی خطاب سنت کبیر نگر کے مفتی علاؤالدین مصباحی فرمائیں گے، جلسہ میں شہر و اطراف کے دیگر علمائے کرام بھی شرکت کریں گے، یہ اطلاع قاری شرافت حسین قادری نے دی ہے۔</p>
<p>انہوں نے بتایا کہ منگل کو ہی شام 5:15 بجے سے تنظیم علمائے اہلسنت سے وابستہ علمائے کرام کی ایک اہم میٹنگ درگاہ حضرت مبارک خاں شہید نارمل میں ہوگی، جس میں علمائے کرام باہمی گفتگو و تبادلۂ خیال کریں گے، انہوں نے تمام لوگوں سے جلسۂ تحفظ ناموس رسالت میں شرکت کی اپیل کی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ص

صمد احمد صدیقی (محمد انس قادری)

📍 Barabanki

📰 41 پوسٹ👁 12 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

تحریک آزادی کی تاریخ میں صحافیوں کا ایک سنہری حصہ رہا ہے: اجیت یادو

جامعہ الاصلاح اکیڈمی میں الوداعی تقریب منعقد، جونیئر طلبا نے سینئرز کو کہا الواع

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز