تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

درگاہ حضرت مبارک خاں شہید پر 24/ نومبر سے ہر اتوار کو دو گھنٹے ہوگی حج ٹریننگ

📅 22-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
گورکھ پور

<p>24 نومبر اور 01، 08، 15، 22 و 29 دسمبر کو ہوگی ٹریننگ</p>
<p>گورکھپور، دعوت اسلامی انڈیا نے حج 2025 کے مقدس سفر پر جانے والے مسلمانوں کو حج اور عمرہ سے متعلق تمام معلومات اور تربیت فراہم کرنے کے لیے ایک اچھی پہل کی ہے، جس کے تحت 24 نومبر اور 01، 08، 15، 22 اور 29/ دسمبر کو نارمل واقع درگاہ حضرت مبارک خاں شہید پر ہر اتوار کو صبح 10:30 سے ​​12:35 بجے تک دو گھنٹے کی حج تربیت دی جائے گی، اس بار ضلع سے 134 عازمین حج حج کی سعادت حاصل کریں گے، یہ اطلاع دعوت اسلامی انڈیا کے حج ٹرینر حاجی محمد اعظم عطاری نے دی ہے۔</p>
<p>انہوں نے بتایا کہ تربیت میں سفر حج کے لیے ضروری اشیاء کی تیاری، احرام کے احکام اور حج و عمرہ کا عملی طریقہ، حج و عمرہ کے فضائل، طواف کا عملی طریقہ، صفا و مروہ کے چکر لگانے کا طریقہ، مسائل حلق و تکسیر، وقوف عرفات، مزدلفہ و منیٰ مدینہ منورہ میں حاضری کے آداب و احترام اور طریقۂ حاضری کو تفصیل سے بتایا جائے گا، یعنی صرف چھ دنوں میں حج کا مکمل طریقہ سکھایا جائے گا، اسلامی بہنوں کے لیے پردے کا خصوصی انتظام ہوگا، تربیت میں شرکت کے متمنی حضرات ان موبائل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں : 6390215652, 7874118342</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
ص

صمد احمد صدیقی (محمد انس قادری)

📍 Barabanki

📰 41 پوسٹ👁 5 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

تحریک آزادی کی تاریخ میں صحافیوں کا ایک سنہری حصہ رہا ہے: اجیت یادو

جامعہ الاصلاح اکیڈمی میں الوداعی تقریب منعقد، جونیئر طلبا نے سینئرز کو کہا الواع

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز