ُہندستان کی جمہوریت نے دنیا میں مثال قائم کی ہے: کووند
📅 25-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
قومی خبریں
<p>ہماری آواز/نئی دہلی، 25جنوری (پریس ریلیز) صدر رامناتھ کووند نے کہا کہ آزادی حاصل کرنے کے بعدہندستان جمہوریت کا دنیا میں وسیع مثالی ماڈل بن کر ابھرا ہے اور مضبوط انتخابی نظام کے ذریعہ ہندستانی الیکشن کمیشن نے پوری دنیا کے سامنے مثال پیش کی ہے ہندستانی الیکشن کمیشن کی طرف سے گیارہویں پولنگ ڈے پر یہاں منعقدہ تقریب کے دوران صدر نے الیکشن کمیشن کے 72 ویں یوم تاسیس پر اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے ورچول خطاب میں کہا کہ ہماری متحرک جمہوریت میں انتخابی عمل کا بہت بڑا کردار ہے۔
انہوں نے کہاکہ انتخابی عمل کی کامیابی کی بنیاد ہمارے بیدار رائے دہندگان ہیں۔ انہوں نے ان تمام نوجوان رائے دہندگان کو مبارکباد دی جنہیں پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار" کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز