تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

یوم جمہوریہ کی تقریبات پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں

📅 26-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
قومی خبریں

<p>ہماری آواز/ نئی دہلی ، 26 جنوری (پریس ریلیز) 72 واں یوم جمہوریہ کی تقریبات منگل کو پورے ملک میں دھوم دھام سے منائی گئیں اور ہندوستان نے راج پتھ پر ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے اپنی بہادری اور ثقافت کا مظاہرہ کیا یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر رام ناتھ کووند ، نائب صدر وینکیا نائیڈو ، وزیر اعظم نریندر مودی ، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور دیگر وزراء اور معززین نے یوم جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی۔
یوم جمہوریہ پر ملک میں مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔ اہم تقریب یہاں راج پتھ پر ہوئی، جس کی شروعات وزیراعظم نریندر مودی نے انڈیا گیٹ واقع قومی جنگی شہیدوں کی یادگار پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یہاں شہیدوں کو گارڈ آف کمانڈر کے ذریعہ سلامی دی گئی اور ان کے احترام میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ خاموشی کے بعد ’راؤز‘ کی دھن بنائی گئی۔ اس دوران سروس اسکواڈ کی قیادت ہندوستانی فوج کے میجر وکاس سانگوان کررہے ہیں۔ اس کے بعد وزیراعظم مودی اور دیگر معزز شخصیات نے سلامی کے لئے اسٹیج کا رخ کیا۔
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند 46 سجے ہوئے گھڑسوار گارڈ کے ساتھ راج پتھ پر تشریف لائے۔ جہاں پر ان کا خیرمقدم وزیراعظم مودی نے کہا۔ صدر کے قافلے کی داہنی جانب رجمنٹ کے کمانڈینٹ کرنل انوپ تیواری اپنے گھوڑے ’وراٹ‘ پر اور بائیں جانب اپنے گھوڑے ’وکرانت‘ پر رجمنٹ کے سیکنڈ ان کمانڈر لیفٹننٹ کرنل شاردل سبیکھی موجود تھے۔ صدر کے آگے چلنے والی ٹکڑی کی قیادت رسالدار لکھویندر سنگھ نے کی، جبکہ پیچھے چل رہی ٹکڑی کی کمان رسالدار ہرپال سنگھ نے سنبھالی۔
راج پتھ پر مسٹر کووند کو 223 فیلڈ رجمنٹ کی ٹکری نے سلامی دی۔ لیفٹننٹ کرنل جتیندر سنگھ مہتہ کی قیات میں صدر کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ 72 یوں یوم جمہوریہ کی پریڈ میں ہندوستانی فوج کے افسر میجر سوامی نندن نے پرچم لہرانے میں صدر کووند کی مدد کی۔ اسکے بعد قومی ترانہ شروع ہوا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 563 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار" کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز