تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

لال قلعے کے واقعہ کی جانچ ہو: ٹکیت

📅 27-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
قومی خبریں

<p>ہماری آواز/نئی دہلی، 27 جنوری (پریس ریلیز) کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے لال قلعہ کمپلکس میں کل لوگوں کے داخلے اور مذہبی جھنڈا لہرائے جانے کے واقعہ کی جانچ کرانے کی مانگ کی ہے۔
مسٹر ٹکیت نے بدھ کو صحافیوں سے بات چیت میں لال قلعہ میں داخل ہونے اور وہاں جھنڈا لہرائے جانے والوں کی شناخت کرنے اور ان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے والے لوگوں کا کن سیاسی پارٹیوں اور افراد سے تعلق تھا اس کی جانچ کرائی جانی چاہئیے۔
انہوں نے کہا کہ جوائنٹ کسان مورچہ نے کسانوں سے لال قلعہ جانے کی اپیل نہیں کی تھ وہ پہلے سے مقررہ راستے پر آگے بڑھ رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پریڈ کے لئے پہلے سے مقرر کچھ راستوں کا محاصری کیا گیا تھا جس کی بھی جانچ کرائی جانی چاہیے۔
کسان لیڈر نے کہا کہ جس کسی نے بھی پولیس ملازمین پر ٹریکٹر چڑھانے کی کوشش کی ان کی شناخت کی جانی چاہیے اور ان کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔ کسان تنظیموں اور پولیس کے درمیان سمجھوتے کے بعد یوم جمہوریہ کے موقع پر راجدھانی میں کسان پریڈ نکالنے پر اتفاق ہوا تھا۔
واضح رہے کہ کل کسان پریڈ کے دوران کافی لوگ ٹریکٹر کے ساتھ لال قلعہ کے احاطے میں داخل ہوگئے تھے اور وہاں ایک مذہبی جھنڈا لہرایا تھا اور توڑ پھوڑ کی تھی. کسان تنظی تین زرعی اصلاحی قوانین کو منسوخ کرنے اور فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کو قانونی درجہ دیئے جانے کی مانگ کے ساتھ 63 دنوں سے راجدھانی کی سرحدوں پر دھرنا مظاہرہ کررہے ہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 554 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار" کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز