محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ صاحب قبلہ کی اہلیہ کا انتقال، جانیں کب ہوگی نماز جنازہ
📅 22-08-2024
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
انتقال و تعزیت
<p>گھوسی(ہماری آواز): آج علی الصباح سوشل میڈیا کے ذریعہ تھوڑی دیر قبل یہ غم ناک خبر موصول ہوئی کہ نائب قاضی القضاة فی الھند حضور محدث کبیر دام ظلہ علینا کی پہلی زوجہ اور حضرت مولانا علاءالمصطفیٰ صاحب (ناظم اعلیٰ جامعہ امجدیہ) کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے ۔انا للہ واناالیہ راجعون</p>
<p>مرحومہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر (ساڑھے پانچ بجے) کریم الدین پور باغ میں ادا کی جائے گی۔</p>
<p>اللہ مرحومہ کی مغفرت فرماکر ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اور اس پر اجر جزیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ سیدالمرسلینﷺ</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز