تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

وسیم رضوی کا قرآن کریم کی 26آیتوں پر اعتراض گھنونا جرم :سید ناظم الدین

📅 15-03-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
کرناٹک

<p>بنگلور: 14مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) شیعہ وقف بورڈکے سابق چئیرمین،دریدہ دہن،بدبخت،ملعون ”وسیم رضوی“کے ذریعے قرآن مجیدسے متعلق دائرکی گئی انتہائی مذموم عرضی کی ہرچہارسوشدیدمذمت اور مخالفت ہورہی ہے اس سلسلہ میں آج شہربنگلور کی مشہورومعروف دینی واقامتی درسگاہ ”مدرسہ عربیہ نورالعلوم ،روشن مسجدودرگاہ حضرت سید صادق علی شاہ حسینی،میسورروڈ“کے صدرالحاج سیدناظم الدین صاحب نے بھی اپنامذمتی بیان جاری کرکے کہاکہ قرآن مجیدمیں تحریف وترمیم کے قائل لوگ خارج اسلام ہیں۔انہوں نے کہاکہ قرآن مجیداللہ تعالیٰ کانازل کیاہوامقدس کلام ہے اس میں آج تک کسی قسم کاکوئی تغیرتبدل نہ ہواہے اورنہ ہی اس میں کسی ادنیٰ ترین تبدیلی کی بھی گنجائش ہے۔انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں کہاکہ حضرات خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم پرقرآن کریم میں تبدیلی کاالزام ایک بہتان عظیم ہے،جوتاریخی اور علمی طورپربالکل بے بنیاد ہے۔قرآن کریم پوری دنیاکے لئے امن وانسانیت اور خیر وہدایت کاپیامبرہے،اس کے باوجودروزازل سے قرآن کریم کے خلاف اسلام دشمن عناصرکی ریشہ دوانیا جاری رہی ہیں،ہمارے ملک ہندوستان میں بھی قرآن کریم کے خلاف اشتعال انگیزبیانات سامنے آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سوشیل میڈیاکے ذریعہ معلوم ہواکہ حال ہی میں ایک معروف اسلام دشمن ”وسیم رضوی“ نے عدالت عظمیٰ میں قرآن مجید کی 26آیات کے خلاف ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے،اوراللہ رب العزت کے اس مقدس کلام کے خلاف فتنہ انگیزبیانات بھی دئیے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ”ہم روشن مسجدودرگاہ میسورروڈ“کے جملہ اراکین وممبران اس ملعون،بدبخت کے گستاخانہ بیان کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت ہند سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس قسم کی شرانگیزی کے سد باب کے لئے فوری اور مؤثراقدامات کئے جائیں،تاکہ ایسے دریدہ دہن کو کڑی سے کڑی سزامل سکے۔</p>
<p>رپورٹ: ابوحسان محمدصدرعالم قادری مصباحی
امام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 440 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ایک عظیم داعی اسلام کا نام حافظ ملت: مولانا امجدی

گستاخ و ملعون کو عبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی

چندریان-3 سطح چاند پر اُترنے پر محمد توحید رضا علیمی نے دی اِسرو اور ہندوستانیوں کو مبارک بادی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز