تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

زرعی قوانین میں ترمیم نہیں چاہتے ہیں کسان، احتجاجی مہم تیز کرنے کا اعلان، حکومت بھی تیار

📅 13-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
قومی خبریں

<p>نئی دہلی ہماری آواز
کسان رہنما گورم سنگھ نے کہا کہ حکومت پنجاب سے آنے والے کسانوں کی بہت ساری ٹرالیوں کو روک چکی ہے۔ ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ کسانوں کو دہلی پہنچنے کی اجازت دی جائے۔کمال پریت نے کہا کہ حکومت نے ہمیں تقسیم کرنے کی پوری کوشش کی۔ ہم فتح تک پرامن مظاہرہ کریں گے۔ 14 دسمبر کو بہت سے کسان رہنما سنگھو بارڈر پر اکٹھے ہوں گے اور بھوک ہڑتال کریں گے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ تینوں قوانین کو واپس لیا جائے۔ ہم کسی بھی قسم کی تبدیلی کے حامی نہیں ہیں۔
دوسری طرف کسانوں کے رہنماؤں کی طرف سے تحریک کو تیز کرنے کے اعلان کے پیش نظر پولیس نے ملک کے دارالحکومت دہلی کے سنگھو بارڈر پر سیمنٹ کی بیری کیڈز پر زنجیر کے ساتھ تالہ لگا دیا ہے۔تاکہ بیریکیڈ کو ہٹایا یا توڑا نہ جا سکے۔ سیکیورٹی بڑھانے کے لئے پولیس نے پہلے کیچڑ سے بھری ڈمپر بیریکیڈز اور پھر سیمنٹ بیریکیڈز لگائے ہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 645 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار" کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز