تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

کسان تحریک آپ کی تھالی اور اپنی تھیلی بھرنے والوں کے درمیان کی لڑائی ہے: پرینکا

📅 08-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
قومی خبریں

<p>ہماری آواز لکھنو
لکھنؤ:08دسمبر(پریس ریلیز) مرکز کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ زرعی اصلاحات کے نام پربنائے گئے نئے تین زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں کے بھارت بند کی حمایت میں سڑکوں پر اترے کانگریسی لیڈروں و کارکنوں کی گرفتاری پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کو کہا کہ'کسانوں کی یہ تحریک آپ کی تھالی اور اپنی تھیلی بھرنے والوں کے درمیان کی لڑائی ہے'۔</p>
<p>کانگریس جنرل سکریٹری نے منگل کو کسانوں کے بھارت بند کی حمایت میں ریاست کی سڑکوں پر اترے کانگریسی لیڈر وں و کارکنوں کی گرفتاری کے ضمن میں اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا' کسانوں کا ساتھ دینے کے لئے آج پورے اترپردیش میں کانگریس کارکنوں اور ذمہ داروں کو نظر بند یا گرفتار کیا جارہا ہے۔</p>
<p>سخت ٹھنڈ میں سڑکوں پر بیٹھے کسانوں کے لئے کھیتی،کسانی اور ای ایس پی بچانے کے لئے یہ' کرو یا مرو'کی لڑائی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 565 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ایم۔ایس۔او۔ کا "آزاد ہند فوج میں مسلمانوں کا کردار" کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز