جئے پور۔ممبئی ٹرین میں دہشت گردانہ فائرنگ میں شہید ہوئے سیف الدین کے پریوار کو اویسی نے دلائی مدد
📅 04-08-2023
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
حیدرآباد و تلنگانہ
<p>جئے پور-ممبئی ٹرین کانڈ میں جی۔آر۔ایف۔ سپاہی کے دہشت گردانہ فائرنگ میں شہید ہوئے سیف الدین کے پریوار کے لیے مدد کا اعلان کیا گیا۔</p>
<p>کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے۔آئی۔ایم۔آئی۔ایم۔) کے حیدرآباد اسمبلی حلقہ سے ایم۔ایل۔اے۔ جناب اکبرالدین اویسی نے اسمبلی میں ٹرین کانڈ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مرحوم کے پس ماندگان کے لیے ایک گھر، ایک سرکاری نوکری اور تین بچیوں کی تعلیم و تربیت کے لیے امداد کی اپیل کی تھی۔ جس کے بعد کے۔ٹی۔آر۔ نے امداد کا اعلان کیا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

پسماندہ طبقات کوتحفظات کے بغیر انتخابات پر عوامی تحریک کا اعلان

حضرت فضیلت جنگ علیہ الرحمہ کی علمی و اصلاحی خدمات ناقابل فراموش

اصلاحِ معاشرہ کی تحریک کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے نبوی منہج اختیار کرنا ضروری
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز