ملیئے ان بہادر مسلم بچوں سے جنھوں نے ندی میں کود کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
📅 22-08-2023
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
لکھنؤ
<p>ان چار دلیر و بہادر مسلم بچوں نے گومتی ندی میں کود کر ایک نوزائیدہ کی جان بچائی، گزشتہ دنوں جب بچے ندی کے کنارے کھیل رہے تھے تبھی انھوں نے دیکھا کہ کچھ لوگ ایکٹیوا گاڑی سے آ کر ندی میں ایک نوزائیدہ پھیک کر جارہے ہیں، ان بچوں نے آناً فاناً جان کی پرواہ کئے بغیر ندی میں چھلانگ لگا دی اور نوزائیدہ کی جان بچا لی۔ ان بچوں کا نام محمد توصیف، حسیب، احسان اور غفران ہے۔ ان کی عمر محض 8 سے 10 سال کی ہے مگر حوصلے اور جزبے بلند اور ہمت دلیرانہ ہے اطلاع ملنے پر یو۔پی۔ راجیہ پال آنندی بین پٹیل نے بچوں سے ملاقات کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

ٹرانسفر میں کرپشن کا شکار ہوا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک

مسلم اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن نے صوبہ بھر میں منایا عالمی یوم حقوق اقلیت
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز