تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

ٹرانسفر میں کرپشن کا شکار ہوا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک

📅 18-07-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
لکھنؤ

<p>ڈی سی بی سی ای او رینو کشواہا کے تبادلوں پر پابندی</p>
<p>بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) حکومت کی منتقلی کی پالیسی کو نظرانداز کرتے ہوئے، ڈسٹرکٹ کوآپریٹو بینک لمیٹڈ،بارہ بنکی کے ملازموں کے تبادلوں پر چیئرمین کے ذریعے پابندی لگاکر تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔</p>
<p>واضح رہے کہ ڈی سی بی سی او رینو کشواہا اس سے پہلے بھی کئی بار اہم مقامات پر اپنا چہرہ پیش کرکے ریکوری یا وصولی مہم کو آگے بڑھاکر دھاندلی کر چکی ہیں۔لیکن اس بار کشواہا نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے حکومت کی ٹرانسفر پالیسی کو نظرانداز کرتے ہوئے کئی افسران اور ملازمین سے پیسے بٹورے ہیں۔</p>
<p>جس میں بڑاگاؤں،بشن پور،کرسی، دریا آباد، رودولی، سفید آباد، ٹکیت نگر،موائی اور پٹرانگا برانچوں کو ریکوری کے بعد منتقل کیا گیا،شکایت موصول ہونے پر چیئرمین نے پابندی عائد کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔اس سے بینک میں کام کرنے والے ملازمین نے چین و سکون کی سانس لی ہے۔ تحقیقات کے بعد اصل معاملہ سامنے آسکے گا کہ رینو کشواہا نے کتنا پیشہ لیا ہے؟ وہ کب سے اپنے عہدے کا غلط استعمال کر رہی ہیں؟</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 75 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ نے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا:مولانا جمال اختر صدف گونڈوی

ملیئے ان بہادر مسلم بچوں سے جنھوں نے ندی میں کود کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن نے صوبہ بھر میں منایا عالمی یوم حقوق اقلیت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز