تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

عالم اسلام کی عبقری شخصیت محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری صاحب قبلہ کے لئے رضا اکیڈمی نے دعاے صحت یابی کی اپیل کی

📅 24-08-2023 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مئو

<p>حضرت محدث کبیر صاحب علم حدیث میں یکتائے زمانہ ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے: الحاج محمد سعید نوری</p>
<p>پریس ریلیز ممبئی
عالم اسلام کی عبقری شخصیت و مشہور زمانہ محدت شہزادۂ حضور صدر الشریعہ حضرت علامہ مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری صاحب قبلہ سجادہ نشین آستانہ صدر الشریعہ گھوسی ضلع مئو یوپی انڈیا کا ہبلی سے گوا آتے ہوئے دوران سفر اکسیڈنٹ ہوگیا جس میں آپ کو چوٹیں آئی ہیں۔
جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی تو آپ کے عقیدت مند وں بالخصوص دنیا بھر میں پھیلے ہوئے شاگردوں میں تشویش کی لہر دوڑ پڑی۔
اس موقع پر رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ قائد ملت الحاج محمد سعید نوری صاحب نے بروقت احباب سے رابطہ قائم کیا تو یہ معلوم ہوا کہ آپ کرناٹک کے تبلیغی دورے پر تھے وہاں سے بذریعہ کار گوا جارہے تھے کہ راستے میں آپ کی گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی جس میں آپ کو چوٹیں آئی ہیں
حضرت نوری صاحب نے احباب و رفقاء بالخصوص ائمہ مساجد واساتذہ مدارس ساتھ میں آج جمعۃ المبارکہ میں خصوصی طور پر دعائے شفا کرنے کی اپیل کی ہے۔
فقط
محمد عارف رضوی
سکریٹری رضا اکیڈمی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 541 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عبادت گاہ تحفظ قانون کو عملی جامہ پہنایا جائے

گھوسی میں جوش و خروش سے نکالا گیا جلوس غوثیہ

جامعہ امجدیہ کے تعلق سے صحیح رپورٹ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز